ہیومین رائٹس واچ نے بتایا ہے کہ اسرائیل ہزاروں فلسطینیوں کو بے گھر کر کے کیمپوں کی طرف دکھیل رہا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق انسانی حقوق کے عالمی ادارے ہیومین رائٹس واچ نے بتایا ہے کہ اسرائیل 32 ہزار ...